یوم آزادی، محرم، ایس او پیز،
تہران(ایکنا) پنجاب میں عیدالاضحیٰ کے بعد کووڈ 19 کے کیسز میں اضافے کی رپورٹس کے بعد حکومت نے یوم آزادی اور محرم الحرام کے پروگرامات کے خصوصی طور پر اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) تیار کرلیے۔
خبر کا کوڈ: 3508067 تاریخ اشاعت : 2020/08/14